Friday 13 April 2012

Khalifa bin Zayed Al Nahyan خلیفہ بن زید النہیان

Research Center For Pakistan & International Affairs 

  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
بسم اللہ الرحمان الرحیم

Khalifa bin Zayed Al Nahyan Prisedent United Arab Emarat

خلیفہ بن زید النہیان صدر متحدہ عرب امارات



File:Khalifa Bin Zayed Al Nahyan-CROPPED.jpg                 خلیفہ بن زید النہیان سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے اور یہ  دنیا کے چھوٹے ترین ممالک مگر ترقی یافتہ اور دولت مند ممالک کے معماروں اور رہنمائوں کے بارے میں معلومات کا بلاگر ہے  
   . بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں خلیفہ بن زید النہیان کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. پاکستان ریسرچ بلاگ میں  صدر متحدہ عرب امارات خلیفہ بن زید النہیان کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
                       ۔ یہ خلیفہ بن زید النہیان  اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
              
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا خلیفہ بن زید النہیان سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین رہنمائوں کی صف میں شامل خلیفہ بن زید النہیان کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
خلیفہ بن زید النہیان کی حالات زندگی
 خلیفہ بن زید النہیان  کا مشن
 موجودہ اور قدیم دور  میں  ابوظہبئی کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں  عرب امارات اور دبئی کی اہمیت و جائزہ
 عرب امارات کے تمام علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
متحدہ عرب امارات  کے تمام اہم ترین رہنمائوں  کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
 
  خلیفہ بن زید النہیان سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ 
خلیفہ بن زید النہیان سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairsریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
 obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے
0092-034521044580092-03062296626
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز 
کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل


معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے


عرب لیگ کے بارے میں جانیے کے بارے میں جانیے
arableague-rcpia.blogspot.com

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے

uaesearch.blogspot.com


سب سے ترقی یافتہ امارات دبئی کے شیخ محمد بن راشد کے بارے

میں جانیے
mohammedbinrashid.blogspot.com

متحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارات دبئی کے بارے میں جانیے 

دبئی میٹرو کے بارے میں جانیے





دنیا کی سب سے بلند و بالا عمارت برج الخلیفہ کے بارے جانیئے

burjkhalifasearch.blogspot.com


علم دوست شیخ محمد بن راشد کے شہر دبئی کی لائیبریریوں کے بارے میں 

جانیئے 

dubailibrary.blogspot.com


سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

saudiarabia-search.blogspot.com

پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے

pakistan-research.blogspot.com


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com 


رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com


 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے

magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
  karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
  sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے

mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
  .unitednationssearch.blogspot.com